آپ کے پسندیدہ پاکستانی لیجنڈری اداکار پہلے کیسے دکھتے تھے؟ دیکھیں چند پرانی تصاویر

image

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے چند نامور اداکار ایسے تھے جنہوں نے انڈسٹری میں اپنی محنت سے بے انتہا نام کمایا۔

ان کی اداکاری ناصرف ماضی میں انتہائی مقبول ہوئی بلکہ آج بھی جب وہ اداکاری کرتے ہیں تو مداح داد دیے بنا نہیں رہتے۔ جس ڈرامہ میں اداکاری کرلیں وہ کامیابی کی بلندیوں کو چھوئے بنا نہیں رہ سکتا۔

آئیے دیکھتے ہیں آپ کے پسندیدہ اداکاروں کی ماضی کی کچھ جھلکیاں۔

ثمینہ پیرزادہ


قوی خان


لیلیٰ زبیری


ندیم بیگ


بشریٰ انصاری


فردوس جمال


مرینہ خان


عمر شریف


زیبا بختیار


انور مقصود


ہما نواب


طارق عزیز



About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.