پاکستان کی نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز نے خوبصورت گھر کی چھت پر اپنا گاؤں بنا لیا۔۔۔ دیکھیں گاؤں کے مناظر پیش کرنے والی چند تصاویر

image

پاکستان کی نامور اور باصلاحیت اداکارہ شگفتہ اعجاز سے کون ناواقف ہوگا؟ یہ وہ اداکارہ ہیں جو کوئی بھی کردار کریں، ایسا لگتا ہے جیسے یہ کردار ان ہی کے لیے لکھا گیا ہو۔

اداکارہ شگفتہ اعجاز کا تعلق پنجاب کے ضلع گجرات کے ایک چھوٹے قصبے سے ہے۔ اداکارہ کو اپنے آبائی گاؤں سے بے حد محبت ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے گھر کی چھت کو ایک گاؤں کی شکل دے دی ہے۔

آئیے ملاحظہ کیجیے چند تصاویر۔














About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.