آج کل متعدد شوبز ستارے جن کے ڈراموں کو ہم دیکھنا بہت پسند کرتے ہیں اور آئے روز خبروں کی زینت بنے ہوئے ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ اپنے پسندیدہ فنکاروں اور گلوکاروں کو روز ہی ٹی وی چینلز اور پروگرام کی میزبانی کرتے دیکھتے رہتے ہیں لیکن آج سے چند سال قبل یہ شوبز سے تعلق رکھنے والی مشہور و معروف شخصیات کیسی دکھائی دیتی تھیں، آئیں دیکھتے ہیں۔
1. عمران اشرف
2. جگن کازم
3. علی ظفر
4. فہد مصطفیٰ
5. نور بخاری
6. یاسر حسین
7. فاخر محمود