ایمن خان کے بھائی بہن کے ہمراہ ان کی بیٹی کی چند نئی اور دلکش تصاویر دیکھیں

image

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جڑواں بہنیں ایمن خان اور منال خان مقبول ترین اداکارائیں ہیں۔ دونوں نے ہی اپنے کیرئیر کا آغاز اپنے بچپن سے ہی کر دیا تھا جبکہ آج دونوں کا شمار کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

سال 2018 میں ایمن خان کی شادی اداکار منیب بٹ سے ہوئی جبکہ اب دونوں کی ایک بیٹی ہے جس کا نام امل منیب ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں ایمن، منال، امل کی کچھ نئی اور دلکش تصاویر





























About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.