رشی کپور کی آخری رسومات میں بڑے بھارتی اداکاروں کی شرکت، دیکھیں کچھ تصاویر اور ویڈیوز

image

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رشی کپور کی آخری رسومات ان کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں بھارتی شہر ممبئی میں ادا کی گئیں۔

30 اپریل 2020 کے دن ، جب بالی ووڈ کے ایک اور ہیرو اداکار 67 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ رشی کپور کو 2 سال قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ اس مہلک بیماری کے خلاف جنگ ہار گئے۔

رشی کپور کی آخری رسومات کے دوران بالی ووڈ کے کئی بڑے اداکاروں نے شرکت کی، دیکھیں تصویری مناظر۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.