بھارت کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور پروڈیوسر کلمیت مکر 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق کلمیت مکر کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں فوراً اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا تاہم وہاں وہ اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
کلمیت مکر کے انتقال پر متعدد بالی ووڈ اسٹارز نے افسوس کا اظہار کیا۔