گلوکار سلمان احمد نے کورونا کو کس طرح شکست دی؟ جانیے گلوکار کی کہانی ان ہی کی زبانی۔۔۔

image

پاکستانی میوزک بینڈ جنون کے گٹارسٹ اور گلوکار سلمان احمد نیویارک میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔

ایک ویڈیو کے ذریعے انہوں نے تفصیلات بتائیں کہ وہ کس طرح اس وائرس کا شکار ہوئے اور کیسے انہوں نے اسے شکست دی؟

سلمان احمد کے مطابق نیویارک کورونا وائرس کا گڑھ ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے قرنطینہ میں اپنے گزارے وقت کے بارے میں بتایا۔ اس کے علاوہ اس دوران ان میں جو تبدیلیاں رونما ہوئیں، اس سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.