اداکار زاہد احمد اور سونیا حسین کا نیا آنے والا ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوداع‘‘ کس انڈین فلم کی کاپی ہے؟

image

ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوداع‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے ۔

جس میں مرکزی کردار اداکار زاہد احمد اور سونیا حسین ادا کریں گے۔

ڈرامے میں اداکارہ سونیا حسین اپنے شوہر زاہد احمد کی دوسری شادی منشا پاشا سے کرواتی ہیں۔

ڈرامے کی کہانی ایک ایسی خاتون پر منبی ہے جس کو امیر بننے کا بہت شوق ہے اور پرائز بانڈ نکلنے پر اس کا شوہر اسے میانہ روی اختیار کرنے کے لیے کے کہتا ہے لیکن وہ اس کی باتوں کو ان سنا کر دیتی ہے۔



بلکل ایسی کی کہانی انیل کپور کی فلم جدائی میں ہے جہاں ان کی پہلی بیوی نے دولت کے عوض اپنے شوہر کی دوسرے شادی کروا دی تھی۔

ڈرامے کے ہدایت کار برکت صدیقی اور مصنف عبدالخالق خان ہیں

ظاہر یہ ہو رہا ہے کہ یہ ڈرامہ انیل کپور کی فلم جدائی کی کاپی ہے، اور کردار بھی کسی حد تک ملتے جلتے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.