عاطف اسلم لڑکی کی آواز میں گانا گاتے ہوئے۔۔۔ دیکھیں ویڈیو

image

عاطف اسلم پاکستان کے نامور گلوکار ہیں، انہوں نے اپنی کامیابی کے جھنڈے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی گاڑے۔

بھارت میں بھی عاطف اسلم کو بے پناہ کامیابی ملی، انہوں نے متعدد سپر ہٹ گانے گائے جنہیں مختلف ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عاطف اسلم کو لائیو سیشن میں مدعو کیا اور کچھ سوالات کیے۔

ایک مداح نے کمنٹ کیا کے عاطف اسلم سے کہیں کہ لڑکی کی آواز میں گانا گائیں، مداح کی اس خواہش کو گلوکار نے بخوبی پورا کیا اور آج جانے کی زد نہ کرو گنگنایا۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.