کیا آپ کے ہاتھوں میں بھی یوں ب کی شکل بنتی ہے تو جان لیں کہ یہ آپ کے بارے میں کیا راز بتاتی ہیں؟

image

ہمارے ہاتھوں سے متعلق قدرت نے اتنے راز پوشیدہ رکھے ہیں جن کو ہر کسی کے لئے جاننا ممکن تو نہیں ہے۔ بہر حال ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ اگر آپ کے بھی ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں '' ب'' کی شکل بنتی ہے تو اپنی ذات سے متعلق چند اہم راز ضرور جان لیں ۔

راز:

۰ جن لوگوں کے ہاتھوں میں ایسے ''ب'' کی شکل بنتی ہے وہ بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں۔

۰ یہ بہت نیک اور شریف انسان ہوتے ہیں۔

۰ یہ ثابت قدم ہوتے ہیں اور ہر معاملے میں اپنے دوستوں اور گھر والوں کا ساتھ دیتے ہیں۔

۰ یہ محبت کرنے والے افراد ہیں، لیکن خود ظاہر کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں۔

۰ یہ بہت زیادہ بولتے ہیں، لیکن ان کو اپنے متعلق اچھی باتیں دوسروں کو بتانے میں شرم آتی ہے۔

۰ وقت کی پابندی کرنے والے افراد ہوتے ہیں۔

۰ کامیابی کے پیچھے دوڑتے ہیں اور اس کے لئے ہر مشکل پریشانی کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہیں۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts