اکثر لڑکوں کا قد لڑکیوں کے قد سے بڑا کیوں ہوتا ہے؟ جانیں

image

ماؤں کو اپنے بچوں کے قد کی بڑی فکر ہوتی ہے، پھر چاہے وہ لڑکیاں ہوں یا لڑکے۔ ہر ماں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بچے کا قد کاٹھ اچھا ہو۔ جن بچوں کے قد چھوٹے ہوتے ہیں ان کی مائیں پتہ نہیں ان کے لیے کون کون سے ٹوٹکے آزما رہی ہوتی ہیں کہ کسی طرح قد بڑھ جائے۔

آپ نے اکثر و بیشتر ہی یہ بات نوٹ کی ہو گی کہ لڑکوں کا قد عام طور لڑکیوں سے لمبا ہوتا ہے۔ لیکن کیا کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ایسا ہوتا کیوں ہے؟

دراصل یہ سب عمل قدرتی ہوتا ہے۔ لڑکوں کے مسلز لمبائی میں زیادہ بڑھتے ہیں جبکہ خواتین کے مسلز چوڑائی میں بڑھتے ہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ اکثر خواتین موٹی بھی ہوتی ہیں۔

اس کے علاوہ ٹیسٹیسٹرون (Testosterone) ہارمون بھی لڑکوں میں زیادہ ہوتا ہے جس کے باعث گروتھ ہارمون کو بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔

اس کے علاوہ اگر بات کی جائے ایسٹروجن ہارمون کی، تو وہ بھی مردوں میں زیادہ ہوتا ہے، جس کے باعث ان کے قد لمبے ہوتے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.