بھارت 'پاکستان زندہ باد' کے نعروں سے گونج اٹھا، جس کے بعد ملک میں تہلکہ مچ گیا۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

image

بھارتی دارالحکومت میں اس وقت قیامت کا سا منظر نظر آنے لگا جب یہ شہر 'پاکستان زندہ باد' کے نعروں سے گونج اٹھا۔

تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کی خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کےنعروں سے گونج اٹھا۔

چند نوجوان موٹر سائیکلوں پر آئے اورپاکستان کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے، جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس واقعہ کی ویڈیو بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 3 لڑکیاں بھی شامل ہیں اور ان تمام لوگوں کے گھر والوں سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts