جس دور میں فریج نہیں ہوتا تھا اس وقت لوگ کھانے پینے کی چیزیں کیسے محفوظ رکھتے تھے؟

image

آج کے دور میں فریج آپ کے لیے اتنا ہی اہم ہے جتنا باورچی خانے میں موجود باقی چیزیں آپ کے لیے اہم ہوں گی۔

ایسا اب شاید ہی کوئی گھر ہوگا، جہاں فریچ موجود نہ ہو، کیوں کہ بڑھتی گرمی کی وجہ سے فریج کی ضرورت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

کھانے کو ٹھنڈا رکھنے اور خراب ہونے سے بچانے کے لیے فریج آج ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے۔

لیکن جب فریج نہیں ہوا کرتا تھا تب لوگ کیسے کھانے پینے کی چیزیں محفوظ رکھتے ہیں؟

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق جب فریج کی ایجاد نہیں ہوئی تھی تو اس وقت لوگ اپنے کھانے پینے کی اشیاء اس طرح جماتے تھے کہ وہ لوگ موسم سرما کے دوران برف باری والے مقامات پر برف کے گھر بنالیتے تھے اور اندر کھانے کے سامان رکھ دیتے تھے۔ اور موسم گرما آنے سے قبل سردیوں میں ہی کسی محفوظ عمارت کے نیچے برف کا زخیرہ کرلیا کرتے تھے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts