گندے انڈے ۔۔۔ اگر آپ بھی دکان سے ایسے انڈے خرید کر کھاتے ہیں تو ٹہریں ایک بار لازمی یہ پڑھ لیں تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں

image

ہمارے یہاں ناشتے میں انڈوں کا استعمال لازمی کیا جاتا ہے جو کہ ایک اچھی بات ہے، کیونکہ انڈوں سے زیاہد صحت مند ناشتہ شاید ہی کوئی ہوتا ہے۔ لیکن بازار سے خریدے گئے انڈوں کو ایک نظر ضرور دیکھ لیا کریں کہ اگر یہ ایسے گندے ہوجائیں تو ان کو ہر گز نہ لیں۔

انڈے تو فائدے مند ہوتے ہیں لیکن گندے انڈے فائدے مند نہیں ہوتے یہ آپ کی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرکے آپ کو سنگین بیماریوں میں مبتلا کر سکتے ہیں۔

نقصان کیوں؟

٭ گندے انڈوں میں ہائیڈروجن سلفائیڈ گیس 89٪ پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں مختلف بیماریوں میں مبتلا کرنے کا سبب بنتی ہے:

جانیئے گندے انڈوں کے مہلک نقصانات:

٭ یہ ہمیں دل کے عارضے میں مبتلا کردیتی ہے اور زیادہ استعمال سے ہمارا دل بلکل مردہ ہو جاتا ہے کیونکہ تیز گیس کی اضافی مقدار دل کی شریانوں میں ہلکا کر دیتی ہے۔

٭ جسمانی خون بُری طرح متاثر ہوتا ہے اور آپ کے جسم میں آکسیجن کی مقدار سے زیادہ کارن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔

[img2ْ]

٭ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا جاتا ہے جس سے کولیسٹرول اور یورک ایسڈ بڑھ جاتا ہے۔

٭ جوان لڑکیوں اور خواتین کے لئے ان انڈوں کا استعمال ان کے ماہواری سائیکل کو بُری طرح متاثر کرنے میں اپنا منفی کردار ادا کرتا ہے۔

٭ ان انڈوں کے استعمال سے بھی خواتین کے جسم میں اضافی بالوں کی پیدائش ہوتی ہے کیونکہ یہ ہارمونز میں عدم توازن کی وجہ بنتے ہیں۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts