ہوٹل کے واش روم میں ٹوتھ پیسٹ کیوں نہیں ہوتا؟ جانیں 3 ایسے راز جو آپ کو بھی حیران کر دیں گے

image

اکثر لوگ سفر کے دوران ہوٹل میں قیام کرتے ہیں یوں تو ہوٹل کے کمرے میں مسافروں کی ضرورت کی ہر چیز مہیا کی جاتی ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر ہوٹلز کے واش روم میں صابن شیمپو تولیہ تو ہوتی ہیں مگر صرف ٹوتھ پیسٹ نہیں ہوتا۔

مگر اس کے پیچھے کا وجہ ہے اس کی کھوج ہم نے لگا لی ہے، ہوٹل میں ٹوتھ پیسٹ نہ ہونے کی چند وجوہات یہ ہیں۔

ہوٹل میں ٹوتھ پیسٹ کیوں نہیں ہوتا؟ وجوہات

• اس کی سب سے بڑی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ٹوتھ پیسٹ ایک میڈیکل گریڈ شے ہے اور اس کا میڈیکلی اپرووز ہونا لازم ہے ایسے میں ہوٹل ملکان کو یہ ٹوتھ پیسٹ بے حد مہنگے بڑتے ہیں اور وہ اِسے فراہم نہ کرنا ہی ٹھیک سمجھتے ہیں یوں ان کی بچت بھی ہو جاتی ہے اور خسارہ بھی نہیں ہوتا۔

• دوسری وجہ یہ ہے کہ اگر ہوٹل میں ٹوتھ پیسٹ ہو بھی تو وہ میڈیکل گریڈڈ برینڈ والے ٹوتھ پیسٹ کے مہنگا ہونے کی وجہ سے لوکل ہوتا ہے اور دانتوں کے معاملے میں لوگ کبھی بھی کسی لوکل ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرنے سے گریز کرتے ہیں جس کی وجہ سے اگر ہوٹل کے واش روم میں ٹوتھ پیسٹ ہو بھی تو لوگ اُسے پھینک دیتے ییں مگر استعمال نہیں کرتے۔

• ایک اور وجہ یہ ہے کہ اگر ہوٹل کے واش روم میں ٹوتھ پیسٹ رکھ دیا جائے تو چند لوگ اِسے پسند کرتے ہیں مگر زیادہ تر کو یہ ٹوتھ پیسٹ پسند ہی نہیں آتے جس کی وجہ سے لوگ منفی ریمارکس بھی دیتے ہیں اور انہیں استعمال بھی نہیں کرتے جس کی وجہ سے ہوٹل کو بھاری نقصان ہوتا ہے۔

کیا آپ نے کبھی ہوٹل میں قیام کیا ہے؟ اگر ہاں تو ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ کر کے ہمیں بتائیں کہ آپ نے ہوٹل روم میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کیا یا نہیں یا پھر مِلا ہی نہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.