پاوری پاپڑ، پاوری چپل اور ۔۔۔۔ جانیئے مشہور پاوری گرل کے نام سے کون کون سی چیزیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں

image

پاوری گرل دنانیر کے چرچے پاکستان میں ہر جگہ آپ کو نظر آتے ہیں، کچھ مشہور بھارتی سلیبریٹیز بھی پاوری گرل کے انداز کو اپناتے ہوئے ان کی شہرت کی بڑی وجہ بنے ہیں۔ مگر چونکہ پاکستان میں جب کوئی ایک چیز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائے، کوئی انسان یا کوئی ڈائیلاگ تو اس سے مختلف دیگر چیزیں بھی لازمی بنائی جاتی ہیں۔ اب جیسے آپ یہ ہی دیکھ لیں کہ پاوری گرل کے نام سے مارکیٹ میں کیا کیا چیزیں مشہور دستیاب ہوگئی ہیں۔

پاوری پاپڑ:

سب سے پہلے پاوری پاپڑ مارکیٹ میں آئے ہیں، آپ بھی ان کو کھائیں اور پاوری گرل کی طرح پاوری کرتے جائیے۔ بس 5 روپے میں پاوری پاپڑ مل جائے گا۔

پاوری چپل:

پاوری چپل کو پہننا نہ بھولیں،مخلتف آن لائن ویب سائٹس پر پاوری سلیپرز آپ کو مناسب داموں میں مل جائے گا، تو ان کو پہننا نہ بھولیں۔

پاوری شرٹ:

پاوری شرٹ پہنیں، دنانیر کے انداز میں پاوری کرتے جائیے۔ ان ٹی-شرٹس اور کرتیوں کو بھی مارکیٹ میں بڑی تعداد میں لوگ خرید رہے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.