اتنی لمبی چھپکلی۔۔۔ دنیا کی سب سے بڑی چھپکلی نے کیسے سب کو ڈرا دیا؟

image

تفصیلات کے مطابق یہ واقع تھائی لیند کے ایک جنرل اسٹور میں پیش آیا۔اس چھپکلی کی ہیت تمام چھپکلیوں کی بہ نسبت بہت زیادہ لمبی اور بڑی تھی۔ اس کی لمبائی چھ فٹ تھی۔ اطلاعات کے مطابق غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔نہروں اورتالابوں میں مچھلیاں شکار کرنے والی اس لمبی چھپکلی کوکھانے کے لیے کچھ نہ ملا تو اس نے شہری آبادی مین ایک جنرل اسٹور کا رخ کیا۔اس تمام واقع کے بعد رسکیو عملے نے پہنچ کر چھپکلی کو قابو کرلیا۔


About the Author:

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.