یہ 25 یا 30 کی نہیں بلکہ۔۔۔ کیا آپ تصاویر میں موجود ان عورتوں کی صحیح عمر بتا سکتے ہیں؟ 5 ایسی خواتین جنہوں نے عمر کو پیچھے چھوڑ دیا

image

کچھ خواتین اپنے چہرے کو تروتازہ رکھنے کے لیے بہت کوششیں کرتی ہیں، مختلف ماسک کا استعمال اس کے علاوہ بیوٹی ٹریٹمنٹس بھی لیتی ہیں جبکہ بعض خواتین کی جلد اتنی اچھی اور صحت مند ہوتی ہے کہ انہیں کسی فیسشل کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔

ایسا ان خواتین کے ساتھ ہوتا ہے جن کے یا تو جینز میں ایسا ہو یا شروع سے ہی انہوں نے اپنی جلد کا خیال رکھا ہو۔ اِس معاملے میں بات صرف جلد کی ہی نہیں بلکہ جسم کی بھی ہوتی ہے۔ کچھ خواتین کا جسم بھاری جبکہ کچھ کا نازک ہوتا ہے جس کے باعث ان کی اصل عمر کا اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو کچھ خواتین کی تصاویر دکھانے والے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کا اندازہ ان کی عمر کے حوالے سے یقیناً غلط ثابت ہو گا۔

کیا آپ نے اِن خاتون کی عمر کا اندازہ لگایا؟

ان کی عمر 39 برس ہے لیکن یہ حقیقت میں کافی جوان لگتی ہیں۔ یہ ان کے جینز کا کمال ہے۔

ان کی عمر کتنی ہو گی؟

یہ خاتون 35 عمر کی ہیں۔

نٹ کھٹ سی یہ لڑکی

اِس پیاری سی لڑکی کی اصل عمر 30 سال ہے لیکن لگتی یہ 25 سے زیادہ نہیں۔

یہ لڑکی؟

اس کی پرانی تصویر اس وقت کی ہے جب یہ 27 برس کی تھی جبکہ حالیہ تصویر میں ان کی عمر 37 برس ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ اب زیادہ جوان نظر آ رہی ہیں۔

یہ خاتون؟

یہ شاید زیادہ جوان نہ لگ رہی ہوں لیکن یہ اپنی اصل عمر سے چھوٹی ہی لگتی ہیں، ان کی عمر 40 سال ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts