پی پی نے اپوزیشن اتحاد کے تمام عہدوں سےعملی طور پر استعفے دے دیے،استعفےکس کے ہاتھ اور کب بھجوائے گئے

image

تفصیلات کے مطابق استعفے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر بھجوائے جو پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے بھیجے ۔پی پی کی رہنما شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ کے پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفے بھجوائے گئے۔

واضح رہےکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز پی ڈی ایم سے استعفے دینے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی شوکاز نوٹس بھیجنے پر معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts