1 لاکھ کے جوتے یا پھر یہ مہنگی گھڑی۔۔۔ جانیں مریم نواز کی قیمتی چیزوں کے بارے میں جو کسی ملکہ سے کم نہیں

image

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے فیشن سے جہاں کئی لڑکیاں متاثر ہیں وہیں ان کے مخالفین بھی ان کی قیمتی چیزوں سے کافی متاثر دکھائی دیتے ہیں، اور پھر چیزیں قیمتی ہونا سب کچھ نہیں ہوتا بلکہ فیشن سینس ہونا بھی بہت ضروری ہے جو کہ مریم نواز میں ہے۔

آج ہم آپ کو ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی گھڑی اور جوتوں کے حوالے سے کچھ معلومات دیں گے اور ان کی قیمتوں سے آگاہ کریں گے۔


ایک وقت تھا جب مریم نواز کی یہ تصویر کافی زیادہ وائرل ہوئی تھی جس کی سب سے بڑی وجہ ن لیگ کی نائب صدر کے جوتے تھے۔ یہ جوتے برانڈڈ تھے جس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ روپے تھی۔ اس کے علاوہ بھی مریم نواز مہنگے مہنگے جوتے پہننے کی کافی شوقین ہیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق ان کے ایک جوڑے کی قیمت950ڈالر (تقریباً 1لاکھ 21ہزار روپے) ہے۔ ایک کی قیمت 595 ڈالر (تقریباً76ہزار روپے) اور ایک دوسرے جوڑے کی قیمت 209ڈالر (تقریباً26ہزار روپے) بتائی ہے۔

گھڑی کے حوالے سے بات کی جائے تو مریم نواز شریف کو مہنگی گھریوں کا بھی بے انتہا شوق ہے جس کا اندازہ اس ٹوئٹ سے لگایا جا سکتا ہے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts