ریلوے حکام نے مسافروں کی سہولت کے لیے عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ کیا ہے۔
ان ٹرینوں میں اکانومی، کلاس ،بزنس اے سی اور اے سی لوئر کوچز شامل کی جا رہی ہیں۔
کورونا وبا کی وجہ سے صرف 70 فیصد بکنگ ہو گی، پہلی خصوصی ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی، دوسری کراچی سے پشاور جب کہ تیسری کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔