اس بار 2 یا 3 نہیں بلکہ ۔۔ حکومت عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دینے پر غور کر رہی ہے ؟

image

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹراین سی او سی نے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں۔

وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کرے گا جس کی منظوری کے بعد ہی وزارت داخلہ نوٹیفیکیشن سے جاری ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

کرونا وبا کے باعث نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا تھا کہ چھٹیوں کے دوران تمام بڑے کاروباری مراکز، عوامی مقامات، کمیونٹی مارکیٹیں اور دکانیں بند رہیں گی۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts