ضمنی الیکشن این اے 249 کے میدان میں ہم دوسری تمام پارٹیوں سے آگے ہیں

image

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوش شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہم ہر سروے کے لحاظ سے لیڈ کر رہے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوش شمیم نقوی نے یہ بات کہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ جب تک آخری ووٹ نہیں گن لیا جاتا مقابلہ سخت ہوتا ہے، 20 سال بعد فیصل واؤڈا نے اس علاقے میں کام کرائے۔

فردوس شمیم نقوی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 2 ہفتے پہلے میدان میں آئی ہے، سنا ہے پیپلز پارٹی نے کافی کام بھی کرایا ہے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts