پنکھا گرمیوں میں ٹھنڈی ہوا کیسے دیتا ہے؟ جانیں پنکھوں کے حوالے سے وہ خفیہ راز جن سے آپ بھی آج تک ناواقف ہوں گے

image

روزمرہ استعمال کی چیزیں ہم جب بھی استعمال کرتے ہیں تو ان چیزوں کو بغور جائزہ نہیں لیتےیعنی سمجھتے نہیں ہیں۔ کسی بھی چیز کے وجود میں آنے کی وجہ نہیں معلوم کرتے اور بعض اوقات ان میں چھپے خفیہ رازوں سے لاعلم رہتے ہیں۔

آج اسی حوالے سے آپ کے سامنے ایک ایسی حیران کن خبر لے کر آئے ہیں جسے جان آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ جس نے زندگی بھر آپ کا ساتھ دیا، اسے کس طرح استعمال کرتے ہیں اور اس میں کیا خفیہ راز پوشیدہ ہیں۔

ہم بات کر رہے ہیں آپ کے گھروں میں موجود پنکھوں کی۔ کیوں حیران ہوگئے نا۔ جی ہاں، پنکھے۔ باہر ممالک میں پنکھوں گرمیوں اور سردیوں کے حساب سے استعمال کیا جاتا ہے۔ با نسبت یہاں کے، باہر ممالک میں ہیٹر کم استعمال کیے جاتے ہیں۔

پنکھوں کے پر گرمیوں میں ٹھنڈی ہوا اور سردیوں میں گرم ہوا کس طرح فراہم کرتے ہیں۔ اس کے پیچھے موجود سائنس آپ کو بتاتے ہیں۔

گرمییوں میں پنکھے کی سمت کلاک وائز ہوتی ہے یعنی گھڑی کی سمت میں۔ اس سمت میں پنکھے کے پر گر ہوا کمرے کی فرش سے اپنی طرف لیتے ہیں اور ٹھنڈی ہوا نیچے فراہم کرتے ہیں۔

اسی طرح سردیوں میں پنکھے کی سمت اینٹی کلاک وائز ہوتی ہے یعنی گھڑی کی سمت کے خلاف، جس سے ٹھنڈی ہوا اوپر آتی ہے اور گرم ہوا پنکھے نیچے فراہم کرتے ہیں۔

اگرچہ یہ طریقہ کار پاکستان میں نہیں ہے مگر دنیا میں اس طریقہ کار کو استعمال کی جاتا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts