لال بیگ والا دودھ! جانیں اس میں چھپے چند ایسے راز جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں اور یہ بات سب لوگ نہیں جانتے

image

لال بیگ کہیں پر بھی نظر آجائے خواتین تو چیخیں مار دیتی ہیں، ارے یہ کیا آگیا، کوئی ان کو ماردو یا ہٹا دو، کچن میں کسی بھی دیوار پر لال بیگ آجائے تو ہمارے گھروں میں خواتین اس وقت تک کچن میں نہیں جاتی ہیں جب تک وہ لال بیگ بیچارے بھاگ نہ جائیں۔

ڈر کا توکوئی مول ہو نہیں سکتا، مگر اسی لال بیگ کے دودھ کے ہزاروں فائدے بھی ہیں جو ہیلتھ لائن، این ڈی ٹی اور کئی بڑی ہیلتھ ویب سائٹ میں بتائے گئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق: '' لال بیگ کے دودھ کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے، یہ سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے اور وہ خواتین و مرد حضرات جن کے تولیدی نظام میں کمزوری ہوتی ہے، ان کے لئے دوائیوں میں استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ ''

آج ہم آپ کو تحقیق کے مطابق اس دودھ کے چند استعمالات بتانے جا رہے ہیں، اس لئے اب تک اگر آپ بھی لال بیگ والے دودھ کو پھینکتے تھے تو نہ پھینکیں بلکہ اب اس کو استعمال کرکے فائدے اٹھائیں:

٭ دیواروں کے کونوں پر جالے لگ جاتے ہیں، اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسائل ہیں تو کاکروچز فآر ہیومن کی تحقیق کے مطابق آپ اس دودھ کو دیواروں کے کونوں میں لگائیں جالے نہیں ہوں گے، اور اگر ہوجائیں تو اس دودھ کا اسپرے کردیں۔

٭ واش روم کو دھونے کے لئے آپ اس دودھ کا استعمال کرسکتے ہیں، لیکن اسی کے ساتھ اگر آپ لیکوئیڈ واش بھی شامل کریں تو یہ ایک ہائی ارتکاز concentrated cleaner بن جائے گا اور صفائی میں آسانی ہوگی۔

٭ یہ دودھ پھینکنے سے بہتر ہے پودوں میں ڈال دیں، ان کی نشوونما جلدی ہوگی اور کیڑے لگنے سے بچ جائیں گے۔ کوئی جانور بھی ان کو نہیں کھائے گا۔

٭ اگر اس دودھ کو کوئی پی بھی لے تو اس سے نقصان نہیں ہوگا،، بلکہ جسم سے سارے جراثیم نکل جائیں گے۔

٭ اس دودھ سے جسم میں زہر نہیں پھیلتا اور اگر آنتوں میں کسی قسم کی کوئی گندگی یا السر ہو تو یہ اسے ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

٭ کپڑوں کی زپ خراب ہونے کی صورت میں اس دودھ کو اپلائی کریں، یہ ایک اچھا lubricant ہے، اس سے زپ صحیح ہوجاتی ہے۔

٭ چوہے مار دوائی کے استعمال سے چوہے نہ مریں تو آپ اس دودھ میں وہ دوائی مکس کریں اور جہاں چوہیں آتے ہیں وہاں ڈال دیں تو یہ چوہوں کو مارنے میں بھی آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

یہاں لال بیگ والے دودھ کی بات کی جا رہی ہے، مگر وہ لوگ جن کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ کیا واقعی لال بیگ کا دودھ بھی ہوتا ہے؟ یا پھر یہ ملتا کہاں سے ہے، تو یہ مارکیٹ میں کاکروچ ملک کے نام سے دستیاب ہوتا ہے جوکہ مادہ لال بیگ سے نکلتا ہے۔ مگر وہ لوگ جو یہ نہیں خرید سکتے وہ دودھ میں لال بیگ کو ڈال کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts