اس خوفناک تصویر نے تو جان ہی نکال دی ۔۔ ان 5 تصویروں میں کیا گڑبڑ موجود ہے؟

image

انٹرنیٹ پر متعدد ایسی تصاویر موجود ہوتی ہیں جو آنکھوں کو دھوکہ دیتی ہیں، اور بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تصویر میں موجود گڑ بڑ کو پکڑنے میں کامیاب رہتے ہیں۔

دوسری جانب چند ایسی تصویریں بھی انٹرنیٹ پر ہماری آنکھوں کے سامنے سے گزتی ہیں جنہیں دیکھ کر تنگ کردہ اور الجھن میں ڈال دینے والی ہوتی ہیں۔

آج ہم ایسی ہی تصاویر آپ کو دکھانے جا رہے ہیں جن میں کچھ نہ کچھ مسئلہ پوشیدہ ہے اور آپ کے لیے اس تصویر میں چھپی گڑبڑ کو پکڑنا چیلنج ہے۔

1- حیرت انگیز کھڑکیاں

یہ تصویر دیکھ کر آپ ضرور جاننا چاہتے ہوں گے کہ ایسا کون کر سکتا ہے اور ساتھ ہی کھڑکیوں کے ایسا اسٹرکچر کون قبول کریگا۔ ہوسکتا ہے کہ کاریگر غیر تجربہ کار ہو۔

2- خطرناک اور ساتھ خوفناک

یہ ڈمی دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ رات کو یہ خواب میں ڈرانے آئے گا۔ اگر آپ کی نظر اچانک اس ڈمی پر پڑے تو آپ کا رد عمل کیسا ہوگا؟ کمنٹس میں بتایا مت بھولیے گا۔

3- نہانے کا شاور وہ بھی اتنا نیچے

وہ وقت جب آپ شاور کرنا چاہتے ہوں لیکن پلمبر یہ یقینی بنائے کہ آپ اپنی زندگی میں کبھی بھی سکون سے نہیں نہا سکیں گے۔

4- بچہ کھڑکی سے محروم

یقینا ہوائی جہاز میں اس بچے کا سفر انتہائی مشکل اور بوریت سے بھرپور گزرا ہوگا۔ اس کی خواہش ہوگی کہ جہاز میں بیٹھ کر بادلوں کو قریب سے دیکھے گا لیکن اس کے حصے میں کھڑکی نہیں آسکی! مگر بچہ اب بھی پر امید دکھائی دیتا ہے۔

5- ناکارہ پنسل

اس تصویر میں موجود پنسلیں اور خاص کر ان کی نوک استعمال کرنے والے شخص کے لیے غصے کا سبب بنی ہوں گی۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts