ایک پاکستانی کبوتر کتنے لاکھ میں فروخت کیا گیا؟ قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

image

ہمیشہ ہی ہم سب نے یہ جملہ سنا ہو گا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، تو ایسا ہی ایکواقعہ پاکستان میں پیش آیا جس میں ایک شخص جو کبوتروں کا بہت زیادہ شوقین ہے، اس نے ایک کبوتر 50 لاکھ میں خریدا، اس کبوتر کی خریداری کے وقت موقع پر درجنوں افراد موجود تھے اور انہی افراد میں سے ایک شخص رقم کی گنتی کر رہا تھا تاہم گنتی پوری ہونے کے بعد یہ اعلان بھی یہی شخص کرتا ہے کہ رقم پوری ہے اور یہ سودا اب ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو ہے تو پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پر یہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ صوبہ پنجاب کے کس شہر سے ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts