صارفین کے لیے اچھی خبر ! واٹس ایپ نے کس فیچر میں اچانک بڑی تبدیلی کردی

image

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کردی اب ایک ہی اکاؤنٹ کو بیک وقت چار مختلف ڈیوائسز بشمول کمپیوٹر میں لاگ ان کیا جا سکے گا اور چاروں ہی ڈیوائسز میں سینک کی سہولت بھی موجود ہو گی، تفصیلات کے مطابق اس نئے ملٹی ڈیوائسز فیچر کی فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی تصدیق کے بعد واٹس ایپ حکام نے بھی اس نئے فیچر کو جلد متعارف کروانے کی تصدیق کردی ہے ۔

اس قبل صارف کو دوسرے موبائل فون میں اکاؤنٹ لاگ ان کرنے کیلئے پہلے موبائل فون سے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑتا تھا اور کمپیوٹر پر بھی واٹس ایپ کو بار کوڈ اسکین کر کے استعمال کیا جاسکتا تھا لیکن اب کمپنی بار کوڈ یا تصدیقی ہندسوں کے علاوہ فلیش کال پر بھی کام کر رہی ہے تاکہ صارفین کی سیکیورٹی کا یقینی بنایا جا سکے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts