دنیا بھر میں آج اچانک انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے صارفین کو بے انتہا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان ویب سائٹس میں فنانشل ٹائمز، انڈیپینڈنٹ ،نیو یارک ٹائمز، بی بی سی اور بلوم برگ کی نیوز ویب سائٹس شامل ہیں، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا اس بریک ڈاؤن پر کہنا ہے کہ برطانوی حکومت اور ایما زون کی آفیشل ویب سائیٹ اور کا لنک بھی اسی وجہ سے ڈاؤن ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ خبر رساں ایجنسی کا انٹرنیٹ بریک ڈاؤن پر کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے کہ کس وجہ سے انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہوئی۔