جہاز میں پائلٹ بائیں جانب والی سیٹ پر ہی کیوں بیٹھتا ہے؟ جانیں اس کے پیچھے وہ معلومات جو کم ہی لوگ جانتے ہوں گے

image

مسافر طیارے اور اس میں موجود مختلف تکنیکی چیزوں کے بارے میں بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں ہوتا کہ آخر اس کا مقصد کیا ہے۔

اسی طرح بہت سے لوگ شاید یہ بھی نہیں جانتے ہوں گے کہ مسافر طیارے میں پائلٹ بائیں جانب والی سیٹ پر ہی کیوں براجمان ہوتا ہے۔

اس کے پیچھے ایک ہم وجہ ہے جو ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

دراصل آج کے جدید طیاروں میں پائلٹ اور پہلا آفیسر یعنی (فرسٹ آفیسر) ہی موجود ہوتے ہیں۔ پائلٹ کاک پٹ کے بائیں طرف بیٹھتا ہے۔ اور پہلا افسر دائیں طرف بیٹھتا ہے۔

بیشتر جدید جیٹ طیاروں میں کوئی سلپ اسٹریم اثر نہیں ہے۔ لیکن بائیں طرف بیٹھنے سے دوسرے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ، ممکن ہوسکتا ہے کہ تصادم ہونے کی صورت میں ، دونوں پائلٹ اپنے سر کو دائیں طرف لے جائیں۔ تو ایسی صورتحال میں بائیں جانب بیٹھنے والے پائلٹ کو دوسرے طیارے آسانی سے نظر آجاتا ہے۔ اس سے پائلٹ کو کسی قسم کی تباہی سے بچنے کے لئے ہوائی جہاز کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پائلٹ جہاز کے دائیں جانب یعنی کاکپٹ کی طرف بیٹھتا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts