واٹس ایپ نے اپنے فیچر میں اچانک یہ بڑی تبدیلی کر دی ہے کہ اب آپ جس کسی سے بھی بات چیت کر رہے ہوں گے انہیں آپکا لاسٹ سین نظر نہیں آئے گا یہاں یہ واضح کر دینا بہت ضروری ہے کہ یہ تبدیلی تمام واٹس ایپ اکاؤنٹس پر نہیں بلکہ واٹس ایپ بیٹا کا اینڈرائیڈ ورژن 17۔13۔21۔2 کا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ہے جو واٹس ایپ پر بزنس اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہیں۔
اپلی کیشن میں یہ تبدیلی دو روز قبل کی گئی تھی جس کے بعد یہ خیال کی جا رہا تھا کہ یہ تبدیلی کسی غلطی کے نتیجے میں ہو گئی ہے لیکن یہ تبدیلی کیوں کی کئی گئی یا پھر کسی غلطی کے تحت ہوئی اس کا اندازہ تو اب مکمل تحقیقات کے بعد ہی ہوگا۔