اب آپ کا نمبر کسی نئے بندے کے پاس نظر نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔ جانیں اس خفیہ کوڈ کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

image

ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایسی حیرت انگیز اور دلچسپ بات جو کرے گی آپ کی معلومات میں اضافہ تو آج ہم بات کریں گے موبائل کے ایک ایسے خفیہ خود کی جس سے آپ کا نمبر کبھی بھی کسی غلط ہاتھوں میں نہیں جا سکے گا۔

اگر آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ یوزر ہیں اور کسی کا نمبر ملا رہے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر کال موصول کرنے والے کو نہ دِکھائی دے تو اس کے لئے کئی طرح کے خفیہ کوڈز کی طرح اس کا کوڈ بھی موجود ہے۔

جی ہاں! آپ اپنے فون سے کسی کا نمبر ملا رہے ہوں اور چاہتے ہوں کے آپ کا نمبر خفیہ رہے تو نمبر ملانے سے پہلے #31# ملائیں اور پھر نمبر ڈائل کریں اور پھر دیکھیں اس کا کمال، کال موصول کرنے والے کو آپ کے نمبر کی جگہ کوئی خفیہ کوڈز یا پھر پرائیویٹ نمبر لکھا ہوا شو ہوگا اور آپ کا نمبر ہو جائے گا غائب تو بس پھر دیر کیسی ابھی یہ ٹرک آزما کر چیک کریں تاکہ آپ کا نمبر بھی رہ سکے کسی کے غلط ہاتھوں میں جانے سے محفوظ۔

بس اس بات کا خیال رہے کہ جس کو بھی آپ کال کر رہے ہوں اس کا نمبر آپ کے فون میں سیو نہ ہو ورنہ ایسا نہیں ہو سکے گا۔ تو کیسی لگی آپ کو ہماری یہ خفیہ کوڈ والی ٹرک، اس ہی طرح کی مزید معلوماتی تحریر پڑھنے کرنے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج کو لائیک کریں، اس معلوماتی اور دلچسپ تحریر کو ضرور لائیک کریں تاکہ آپ کو ملتی رہیں اس طرح کی مزید معلومات آسانی سے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts