جن کے 32 دانت ہوتے ہیں وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ جانیئے دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز جو ماہرین بتاتے ہیں؟

image

انسانی جسم کا ہر ایک حصہ خدا نے بہت سوچ سمجھ کر بنایا ہے، اگر ذرا سی چھوٹی سی ایک ہڈی بھی جسم کی ٹوٹ جائے یا کم ہو تو انسان شدید تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے، مگر اس فیچرڈ سائنس نیوز میں ہم آپ کو آج بتا رہے ہیں لوگوں کے دانتوں سے متعلق کچھ ایسی حقیقت جو ہیلتھ لائن فآر ٹوتھ اینڈ سائنس کے ماہرین نے بتائی ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ اور کیا ہر کسی کے منہ میں اتنے دانت ہوتے ہیں یا نہیں؟

32 دانت

کچھ لوگوں کے منہ میں 32 دانت دراصل اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کیلشیئم اور فلورک کیویٹیز زیادہ پائی جاتی ہیں اور یہ قدرتی طور پر پیدائش سے قبل ہی انسان کے مسھوڑوں میں بننے لگتا ہے جس سے بچے کا مسھوڑا اور جباڑہ تخلیق پاتا ہے۔

32 دانت والے افراد کی خصوصیات:

چالاک

32 دانت والے افراد کو اکثر لوگ کہتے ہی ہیں کہ ارے آپ کے تو 32 دانت ہیں، آپ بہت تیز اور چالاک ہیں، یہ بات ماہرین بھی کہتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کا امیون سسٹم بھی تیز ہوتا ہے اور دماغ کی چھٹی حس دوسروں کے مقابلے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔

خوش قمست:

ان لوگوں کو خوش قمست اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جس چیز کی خواہش کرتے ہیں اس کے لیے اسباب بھی بنالیتے ہیں اور یوں ان کی کہی ہوئی بات پوری ہو جاتی ہے اور یہ خوش قمستی سے آگے بڑھتے ہیں۔

طویل عمر

ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں، اور 65 سال کی عمر تک بالکل فعال نظر آتے ہیں، البتہ جسمانی بیماریوں کے باعث کمزور ہو جاتے ہیں، مگر یہ سائنس کہتی ہے کہ ایسے لوگوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts