واٹس ایپ سے دوستوں کے وڈیو اسٹیٹس اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اینڈرائڈ موبائل رکھنے والے لوگ اپنے پلے اسٹور میں جائیں اور “گوگل فائلز“ انسٹال کریں۔ اس کے بعد گوگل فائلز کے الٹے ہاتھ کی جانب مینو پر کلک کریں اور سیٹنگز کے آپشن میں جاکر show hidden files کے لیے ٹوگل آن کریں۔
اپنے موبائل کے فائل مینیجر میں جاکر انٹرنل اسٹوریج آپشن WhatsApp> Media > Statuses پر کلک کریں۔ اب آپ جس وڈیو اسٹیٹس کو اپنے پاس ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں اسے دیر تک پریس کرکے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں