کھانے کا ذائقہ زبان سے جاتا ہی نہیں ۔۔ مردوں کے ہاتھ میں ذائقہ کیوں ہوتا ہے؟

image

کھانا پکانے اور کھانے کے شوقین اب ہر جگہ نظر آتے ہیں، پکانے کے معاملے میں صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی آگے آگے رہتے ہیں۔ آپ نے یہ جملا تو ضررو سنا ہوگا کہ ذائقہ خواتین سے زیادہ مرد حضرات کے ہاتھ میں ہے اور یہ بات سچ ہے کیونکہ دنیا بھر میں آپ دیکھیں تو ہر جگہ ہر ملک میں مرد حضرات سب سے زیادہ اچھا لاجواب اور ذائقہ دار کھانا بنانے والے شیف ہیں۔

یہ ایک قدرتی عمل ہے کہ مردوں کے ہاتھ میں زیادہ ذائقہ ہوتا ہے اور پھر غور کریں اگر تو مرد حلیم وغیرہ زیادہ جلدی اور زیادہ اچھا بنا لیتے ہیں کیونکہ وہ گھونٹ اچھا لیتے ہیں اور سبزیاں فوری فوری کاٹ لیتے ہیں۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ مرد کھڑے مصالحے کے کھانے بنانے کے شوقین ہوتے ہیں جن کو بنانے میں زیادہ وقت نہیں لگتا اور یہ پکتے بھی اچھے ہیں۔

فوڈ ٹریبیون اور فوڈ فآر ہوم اکنومکس کے سروے کے مطابق مرد حضرات زیادہ کھانے کے شوقین ہوتے ہیں اور ان کو ہر کھانا یا ہر ذائقہ پسند نہیں آتا، اس لئے یہ خود اپنے ہاتھ کے کھانے کو منفرد انداز سے ذائقہ دار بنا لیتے ہیں یوں خواتین کے مقابلے مرد اچھا کھانا بنا لیتے ہیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.