املوک جاپانی پھل ۔۔ املوک کھانے کے ساتھ اس کے حیرت انگیز فوائد جسے جاننے کے بعد آپ بھی یقین نہیں کریں گے

image

املوک ذائقے میں مزیدار اور کافی خوشنما نظر آنے والا پھل ہے۔ اسے جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے۔

اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے ٹماٹر رنگت میں سرخ لیکن املوک رنگ کے لحاظ سے نارنگی ہوتا ہے۔

املوک کا گودا نہایت نرم ہوتا ہے۔اور اپنی صفات کے لحاظ سے یہ پاکستانی عوام میں کافی مقبولیت حاصل کرنے والا پھل ہے اور ہر کوئی اس رسیلے پھل کو شوق سے کھاتا ہے۔

آج ہم املوک کے انسانی صحت پر پڑنے والے حیرت انگیز فوائد کے بارے میں بات کریں گے۔

املوک گرم مزاج پھل ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھانا چاہیے۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی ،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔

املوک کے 7 کرشماتی طبی فوائد:

1- املوک کھانے سے کمر درد میں کمی آتی ہے۔

2 - یہ لذیذ پھل گلے کی سوزش اور خراش میں بھی بہت معاون ہے۔

3- اس پھل کی تیسری خوبی یہ ہے کہ یہ بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جاپانی پھل ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔

4- دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔

5- شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

6-یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔

7- اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.