کرکٹ شائقین نے جہاں پاکستانی کھلاڑیوں کو خوب پسند کیا وہیں ان کی کچھ حرکات بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ لیکن اب جبکہ ورلڈ کپ ختم ہوگیا اور کھلاڑی بنگلہ دیش کے دورے پر نکل پڑے ہیں، اب شاداب خان اور ان کی ہم شکل لڑکی کی تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
اس تصویر کو ٹوئٹر پر کسی صارف نے شیئر کیا تو لوگوں نے لڑکی کو شاداب خان سے ملانا شروع کردیا، کوئی کہتا ہے کہ یہ شاداب کی کاربن کاپی ہے تو کوئی کہتا ہے ان کو آپس میں شادی کرلینی چاہیئے ان میں بہت یکسانیت ہے۔