بجلی کی نہ ہونے کی وجہ سے پانی ٹھنڈا نہیں ملتا ۔۔ یہ کون سا کولر ہے جو گرمی میں پانی کو پورا دن ٹھنڈا رکھے اور اے سی جیسی ٹھنڈک بھی دے جس سے آپ بجلی کے مہنگے بل سے بھی بچ جائیں؟

image

گرمی میں پنکھوں سے آنے والی ہوا بھی محسوس نہیں ہوتی اور ہر وقت گرمی کا احساس ہوتا رہتا ہے ایسے میں جو لوگ اے سی کا مہنگا خرچہ برداشت کر لیتے ہیں وہ اے سی چلاتے ہیں مگر جن کے پاس اے سی نہیں ہوتا وہ بیچارے کیا کریں وہ کیسے گرمی برداشت کریں۔

ایسے میں اب مارکیٹ میں ایک الیکٹرک کولر آپ کو کم سے کم 17 سے 20 ہزار میں بآسانی دستیاب ہے جس میں فریج کے جیسی کم یعنی 60 وولٹ کی مشینری لگائی ہے جس کے اندر ایک فوائل کوٹنگ بھی کی گئی ہے جو ڈسپینسر کا کام بھی دیتا ہے اور اگر اس کا ڈھکن کھول کر رکھ دیا جائے تو یہ کمرے کو بآسانی ٹھنڈا کردیتا ہے۔

یہ وزن میں زیادہ بھاری بھی ہے اس کو ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں کھینچ کر لے جایا جا سکتا ہے۔ اس میں آپ پانی ڈالیں اور سوئچ آن کردیں۔ پانی دیر تک ٹھنڈا رہے گا۔ اور کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس کا ڈھکن کھلا چھوڑ دیں اور دروازے بند کردیں۔ اس کی ٹھنڈک سے گرمی میں کمرا بھی ٹھنڈا ہو جائے گا۔

اس کو صرف 1 گھنٹہ تک بجلی میں لگا رہنے دیں اور پھر بند کردیں، اسی سے پانی پورا دن ٹھنڈا رہے گا اور اگر آپ زیادہ ٹھنڈا پانی چاہتے ہیں تو 2 گھنٹے چلائیں۔ اس سے مہینے کے بل میں 300 سے 400 روپے کا اضافہ ہوگال لیکن اے سی کے خرچے سے بچت ہو جائے گی۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts