شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مطلوب ہے۔۔ ایف آئی اے کا مطالبہ

image

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پناب حمزہ شریف کی گرفتاری مطلوب ہے۔ جبکہ حمزہ شہباز کے وزیز کا کہنا ہے پچھلے ڈیڑھ سال تک تحقیقات کے باوجود ایف آئی اے ان کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں لاسکی۔

لاہور کی خصوصی عدالت ایف آئی کے وکیل کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش نہی ہوئے اس لئے دونوں کی گرفتاری مطلوب ہے۔ اس سلسلے میں حمزہ شہباز اور ان کے وکیل کے دلائل ابھی اسپیشل کورٹ میں جاری ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.