کس کو معلوم تھا کہ یہ بڑی ہو کر پاکستان کی باصلاحیت شخصیت بنے گی ۔۔ پہچانیں یہ کون ہے جنھیں آدھے سے زیادہ لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں؟

image

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شوبز شخصیات اپنی بچپن کی تصاویر ہر مہینے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی نظر آتی ہیں جس طرح اوپر موجود ایک مشہور اداکارہ کو دیکھ سکتے ہیں لیکن انہیں پہچاننا بہت مشکل ہو رہا ہے کہ آخر یہ بچی کون ہے۔ سبز لباس میں ملبوس، دو چٹیاں باندھے اور کھلکھلاتی مسکراہٹ کے ساتھ یہ بچی کون ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ آپ کو تھوڑا اِشارہ دیتتے چلیں کہ یہ آج کی جانی مانی اداکاراؤں میں سے ایک اور باصلاحیت ہیں۔

مذکورہ تصویر میں دکھائی دینے والی بچی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نادیہ فضل جمیل ہیں جو کیسنر جیسے موذی مرض کو شکست دے کر واپس زندگی کی جانب لوٹیں۔ نادیہ جمیل نادیہ 19 اکتوبر 1980 کو لندن میں پیدا ہوئیں اور اس وقت لاہور میں مقیم ہیں۔ وہ کئی سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں۔ نادیہ جمیل کے چار بچے ہیں جس میں سے 2 بچے انہوں نے ایڈاپٹ کیئے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.