مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ شادی کرنے کے بعد کئی دن سے سوشل میڈیا سے غائب تھیں لیکن سماء نیوز کے مطابق حریم شاہ کو ان کے شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترکی پولیس کے مطابق جوڑے کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے جس کی وجہ سے انھیں ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے اور ترک حکام سے ان کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔