اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ قومی کھلاڑی عثمان شنواری کا اپنی صحت سے متعلق بیان سامنے آ گیا، دیکھیں

image

قومی کھلاڑی عثمان شنواری کو اپنی صحت سے متعلق عوام کو خود ہی آگاہ کرنا پڑ گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ اب سے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے مگر یہ سب جھوٹ تھا۔

یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں بلکل ٹھیک ہوں، اللہ کے شکر ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی کہ ڈالا کہ ابھی لوگ میری فیملی کو کالز کر رہے ہیں۔

اس لیے اتنی بڑی خبر چلانے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں، شکریہ۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts