یہ روزہ کیسے گزارتی ہیں ۔۔ لوگوں کی من پسند اداکار کرینہ کپور کی مسلمان سیف سے شادی کے بعد مذہب اسلام کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ دیکھیے

image

میں رمضان میں بھی کھاتی رہتی ہوں۔ یہ الفاظ ہیں مشہور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے جو کہ ایک مسلمان اداکار سیف علی خان کی بیوی ہیں۔ کئی مرتبہ خبریں گردش کرتی ہیں کہ یہ اسلام مذہب میں کافی دلچسپی لے رہی ہیں پر ان کرینہ کے ایک بیان نے سب کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ رمضان کا مہینے ہے تو کیا آپ بھی روزہ رکھتی ہیں یا پھر اگر نہیں رکھتی ہیں تو مستقبل میں روزہ رکھنے کا ارادہ ہے آپ کا۔

جس پر ان کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل غلط ہے کہ میں روزہ رکھتی ہوں، میں تو 24 گھنٹے کھانا کھاتی ہوں کیونکہ بھوکی نہیں رہ سکتی۔ اس کے علاوہ ایک جگہ انہوں نے اپنی شادی سے متعلق بھی ایک بڑی بات کہی جو کافی خبروں کی ذینت بنی۔

بیبو کے نام سے مشہور کرینہ ایک کامیاب اداکارہ تو ہے ہیں پر اب انہیں کپور خاندان کی بیٹی کی بجائے نواب سیف علی خان کی بیوی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ پر اس خوبصورت اداکارہ نے اپنے کیرئیر کے عروج پر سیف علی خان سے شادی کی تو ان کے دوست اور کئی فلمی دنیا میں کام کرنے والے لوگوں نے ان سے کہا کہ اس سے شادی نہ کرو۔

تہارا کیرئیر ختم ہو جائے گا، کوئی تمہیں کام نہیں دے گا اور تو اور کوئی اداکار بھی ایک شادی شدہ عورت کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا مگر کرینہ کے مطابق انہیں شادی کے بعد بہت کام مل رہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ مصروف بھی بہت ہوتی ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ انکا یہ بھی کہنا ہے کہ میرے شوہر ایسے ہیں کہ انہیں مجھ پر بہت فخر ہے کہ جو میں کر رہی ہوں ٹھیک کر رہی ہوں، یہی بات مجھے انکی اچھی لگتی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts