داماد نے سُسر کی یاد تازہ کر دی ۔۔ بھارتی جھنڈا ہاتھ میں لیے شاہین شاہ آفریدی بھارتیوں کے ساتھ کیا کر رہے تھے؟

image

ورلڈ کپ 2022 کے ایونٹ میں کئی ایسی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی ہیں، جنہوں نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو شاہین آفریدی سے متعلق بتائیں گے۔

داماد نے بھی اپنے سُسر کی دیکھا دیکھی کچھ ایسا کیا ہے جس نے سب کو شاہد آفریدی کی یاد دلا دی ہے۔

شاہین آفریدی کی تصویر کافی وائرل ہے جس میں وہ بھارتی مداح کو آٹو گراف دے رہے ہیں۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ آٹوگراف کسی شرٹ یا پیپر پر نہیں بلکہ بھارتی جھنڈے پر دیا ہے۔

اس سے پہلے شاہد آفریدی نے بھی بھارتی مداح کے ساتھ تصویر بنوائی تھی، لیکن اسی دوران خاتون نے بھارتی جھنڈا اُلٹا پکڑا تھا، جسے شاہد آفریدی نے صحیح کرایا تو بھارتیوں کے دل جیت لیے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts