ان کی واپسی کا ٹکٹ کٹ گیا ۔۔ انڈیا بڑا میچ ہار گیا

image

انگلینڈ نے بھارت کو سیمی فائنل ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کی اور بھارت نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے ہاردیک پانڈیا نے سب سے زیادہ 63 رنز بنائے۔ ویرات کوہلی نے 40 گیندوں پر 50 رنز جبکہ کپتان روہت شرما نے 27 رنز بنائے۔

انگلینڈ نے 169 رنز کا ہدف 16 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کر لیا۔ سوریارکمار یادیو 14، ریشبھ پینٹ 6 اور کے ایل راہول نے 5 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے کرس جارڈن 3 اور کرس ووکس اور عادل رشید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بھارت کے میچ ہارنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان سرگرم ہوگیا ہے ہر کوئی پاکستان کی جیت کے لیے پُرعزم ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts