100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر ۔۔ پہچانیں تصویر میں موجود پاکستان کے سب سے بڑے بالر کو، کون ہیں؟

image

پاکستانی کھلاڑی سب کی توجہ حاصل کر ہی لیتے ہیں، لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ان کی صلاحیتوں کی بنا پر بے حد اہم سمجھا جاتا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی کھلاڑی کے بارے میں بتائیں گے۔

پاکستانی کرکٹ میں ایک ایسا کھلاڑی بھی گزرا ہے جو دنیا کا پہلا کھلاڑی تھا جس نے 100 وکٹیں حاصل کیں۔

اس تصویر میں بھی وہ کھلاڑی موجود ہے۔ اگر آپ نہیں پہچان پائے تو رُک جائیے جناب، یہ فضل محمود ہیں۔

1950 میں مقبول ہونے والے کھلاڑی اپنی بہترن بالنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور تھے۔ تاہم 2005 میں وہ جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts