اگر بارش ہوگئی تو کون جیتے گا، ورلڈ کپ فائنل میں بارش کے بعد کیا فیصلہ ہو سکتا ہے؟

image

پاکستانی ٹیم مشکلات ک شکار تو ہے، لیکن اگر بارش ہو جاتی ہے تو کیا ہوگا؟

اس صورتحال میں آئی سی سی کے ڈرک ورتھ لوئس قانون کا سہارا لیا جائے گا۔ بارش یا خراب موسم کے پیش نظر اس قانون کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کا استعمال بارش یا خراب موسم سے متاثرہ میچ میں عام طور پر دوسری اننگز میں مقررہ ہدف کا تعاقب کر رہی ٹیم کے لئے ترمیم شدہ ہدف کا حساب لگانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ پاکستا ن کی جانب سے 138 رنز کا آسان ہدف دیا ہے جس کے جواب میں پہلے اوور میں انگلینڈ کی ایک وکٹ شاہین آفریدی نے لے لی ہے۔

اس وقت پاکستان کی بیٹنگ تو ہو چکی ہے تاہم انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے او ر بارش کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، ایسی صورتحال میں انگلینڈ کی اننگز کے اوور اور رنز بھی کم ہو سکتے ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts