اس گلاب سے ہمارا گھر مہکے گا ۔۔ شادی کے 54 سال بعد بچے کی پیدائش، اولاد کو گود میں لیتے ہی باپ نے کیا کرا؟ دیکھیں

image

اس دنیا میں انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے آنگن میں بھی بچے کی کلکاریاں گونجے ۔ لیکن اللہ پاک کی طرف سے کسی جوڑے اولاد جیسے نعمت جلد عطا ہو جاتی ہے تو کسی کو عطا ہونے میں وقت لگتا ہے۔

جس کے انتظار میں نئے شادی شدہ جوڑے کئی مرتبہ پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو ایک ایسے جوڑے کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کے ہاں پہلی اولاد ہی بڑھاپے میں ہوئی۔

یہ واقعہ بھارت کی ریاست راجھستان میں دیکھنے کو ملا۔ جہاں سادی کے 54 سال بعد جوڑے کو اولاد نصیب ہوئی۔ جب پہلی بار والد نے اپنی اولاد کو ہاتھوں میں لیا تو خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا اور آنکھوں سے آنسو چھلک گئے۔

اس خوش نصیب عورت نے جس وقت اس بچے کو جنم دیا تب ان کی عمر 75 سال اور شوہر کی عمر 70 سال ہے۔

مزید یہ کہ بچے کا وزن سارھے 3 کلو ہے جبکہ والدہ اور بچے دونوں ہی صحت مند ہیں ۔ اور یہ اولاد ان کے ہاں آئی وی ایف کے زریعے سے ہوئی ۔آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس جوڑے کا کہنا ہے کہ جس علاقے میں یہ رہتے ہیں وہ ابھی اس قدر ترقی یافتہ نہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ بڑی مشکل سے فرٹیلیٹی سینٹر پہنچے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts