لڑکی اصل میں لڑکا نکلا ۔۔ خاتون بن کر اپنا کر بیوٹی پارلر چلانے والا نوجوان کیسے پکڑا گیا؟

image

پاکستان کے شہر جڑانوالہ سے حیرت انگیز طرز کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی شرمناک حقیقت سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

یہ واقعہ ایک بیوٹی پالر کا ہے جہاں خواتین کا میک اب کرنے والی خاتون لڑکی لڑکا نکلی۔

ذرائع کے مطابق ارسلان نامی لڑکا اپنا میک اپ خود کر کے خاتون کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر چلا رہا تھا۔ ڈالفن پولیس کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکے کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا ہے۔

لڑکا خاتون کے کپڑے پہن کر کئی دنوں سے بیٹی پارلی چلا رہا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس نوجوان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید بھرے الفاظ میں یاد کیا۔ کچھ صارفین کا یہ کہنا تھا کہ اتنی بھی کیا مجبوری تھی آپ مردوں کا سیلون کھول لیتے۔

پولیس کی مدعیت میں لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts