بالآخر ایک ساتھ آ ہی گئے ۔۔ داماد نے سُسر سے کیا بات کی؟ شاہین اور شاہد آفریدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

image

سوشل میڈیا پر ان دنوں انضمام الحق کی بیٹی کی شادی کافی چرچہ میں ہے، کیونکہ اس شادی میں سابق کھلاڑی نے توجہ حاصل کی ساتھ ہی قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے شرکت کی گئی۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی ویڈیو کافی وائرل ہے، سُسر اور داماد انضمام الحق کی بیٹی کی شادی کے موقع پر موجود تھے۔

سابق کھلاڑی عبدالرزاق، شاہد آفریدی، اظہر علی، سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس محفل میں موجود تھے، جبکہ شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین کے ساتھ ہی موجود تھے۔

داماد سفید شلوار کمیز اور سیا کوٹ پہنے ہوئے تھے جبکہ سُسر سیاہ شلوار کمیز پہنے موجود تھے۔

دلچسپ ویڈیو میں بابر اعظم اور ان کے والد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی عین ممکن کے سُسر کی وجہ سے شرماہٹ کی بنا پر کھانا سست رفتاری کی وجہ سے کھا رہے ہوں تاہم سُسر صاحب کھانا کھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اسی دوران شاہد آفریدی نے اپنا موبائل فون نکالا اور شاہین کچھ کہہ رہے تھے جس کے بعد شاہد آفریدی موبائل فون میں کچھ لکھ رہے تھے، جیسے کہ شاہین بول رہے ہوں اور شاہد آفریدی لکھ رہے ہوں، عین ممکن ہے کہ نمبر بتا رہے ہوں اور وہ لکھ رہے ہوں، تاہم کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

لیکن سُسر اور داماد کے درمیان یہ گفتگو کافی دلچسپ اور سب کی توجہ طلب تھی۔ عام طور پر شاہین اور شاہد آفریدی کو یوں اس طرح تقریب میں بہت کم دیکھا گیا تھا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.